the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برازیل،6نومبر(ایجنسی) : برازیل مناس گیراسMinas Gerais میں لوہے سے بنا ایک ڈیم کے ٹوٹنے سے 17 لوگوں کی موت ہو گئی. رپورٹ کے مطابق، شہر میں پانی بھر گیا ہے، عمارتوں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں اور گاڑی بہہ گئے ہیں.
برازیل میں



کان کنی کے دوران نکالے گئے ملبے کے مقام پر ایک ڈیم ٹوٹنے کے باعث پیدا ہونے والے کیچڑ اور تودوں نے ایک گاؤں کو تباہ کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امدادی کاموں کے مقامی محکمے کے سربراہ کے مطابق جنوب مشرقی صوبہ میناس گیریس میں پیش آنے والے اس حادثے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ لاپتہ ہونے والوں کی تعداد 40 سے تجاوز کر سکتی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.